سیاحوں کو مری میں داخلے کی اجازت دے دی گئی
راولپنڈی: شہریوں کے لئے خوشخبری، ضلعی انتظامیہ کے احکامات پر سیاحوں کو مری میں داخلے کی اجازت دے دی گئی۔
ملکہ کوہسار مری میں برفانی طوفان میں ہونے والی ہلاکتوں کے بعد سیاحوں کی آمد پر پابندی لگادی گئی تھی تاہم اب حکومت کی جانب سے…