براؤزنگ ٹیگ

CTD

سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، بارودی مواد برآمد، 9 دہشت گرد گرفتار

لاہور:  کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 9 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان  کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز لاہور سمیت فصیل آباد، گوجرانوالہ، بہالپور،…

سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، کالعدم ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے اہم کمانڈر سمیت 14دہشت گرد گرفتار

لاہور: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے صوبہ پنجاب کےمختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے اہم کمانڈر سمیت 14دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق…

تربت میں سی ٹی ڈی کے ساتھ  فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: تربت میں  پسنی روڈ پر بانک بس ٹرمینل کے قریب سی ٹی ڈی اور  دہشتگردوں کے درمیان  فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس ذرائع  کےمطابق ، فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے چار دہشتگرد ہلاک ہوئے ، تاہم سی ٹی ڈی عملہ…

سی ٹی ڈی کارروائی، 7 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد: دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد گرفتار  کر لیے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق منجاب کے شہر بہاولپور سے ٹی ٹی پی…

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 3 ملزمان ہلاک

مستونگ: بلوچستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مستونگ کے علاقے کانک میں کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو ہلاک کردیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان سے مقابلہ ہوا اس دوران 3 حملہ آور ہلاک…

پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں

لاہور :پنجاب میں سی ٹی ڈی نے کارروائیاں کرتے ہوئے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیاہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کاکہنا ہےکہ معلومات کی بنیاد پر سرگودھا، راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں کارروائیاں کی گئیں ۔ان کارروائیوں کے نتیجے میں 4 مبینہ دہشت گردوں…

لاہور انارکلی دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت، 2 سہولت کار گرفتار

لاہور : لاہور کے علاقے نیو انارکلی کی پان منڈی میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اہم کامیابی ملی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق  قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مبینہ سہولت…

لاہور دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت 

لاہور : لاہور میں نیو انارکلی پان منڈی دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ سی سی ٹی وی کے ذریعے دہشت گردوں کا پتا چل گیا ہے۔ واقعہ کا مقدمہ بھی  درج کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سی  سی ٹی وی فوٹیج سے پتا…

بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

کوئٹہ: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے بلوچستان میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا ہے۔  سی ڈی ٹی ترجمان کے مطابق اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر ڈیرہ مراد جمالی کے قریب دہشت گردوں…

سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 110 دہشت گرد ہلاک، 599 گرفتار ہوئے: ڈی آئی جی سی ٹی ڈی

پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) جاوید اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ سی ٹی ڈی آپریشنز میں 110 دہشت گرد مارے گئے ہیں جبکہ پورے سال کے دوران سی ٹی ڈی کی مختلف کارروائیوں میں 599 دہشت گردوں کو گرفتار بھی کیا…