سی ایس ایس کے نتائج کا اعلان ، صرف 2.11 فیصد امیدوار کامیاب
اسلام آباد : سی ایس ایس2021 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔امتحان میں حصہ لینے والے 17 ہزار 240 امیدواروں میں سے صرف 364 امیدواروں نے تحریری امتحان پاس کیا ۔
فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ای…