ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں نمایاں کمی آگئی
کراچی: ملک کے کئی شہروں میں چینی کی قیمتوں میں نمایاں کمی آگئی ۔ کرشنگ سیزن شروع ہونے سے لاہور میں چینی 95 روپے فی کلو سے 110 روپے فی کلو تک دستیاب ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ملک میں چینی کی قیمتوں میں نمایاں اضافے سے شہریوں میں تشویش پائی…