حکومت عوام کی نفرت کے سمندر میں ڈوب چکی ہے، شہبازشریف
لاہور: مسلم لیگ نون کے رہنما شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ ’ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے‘ کی عملی شکل ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت خود تو عوامی نفرت کے سیلاب میں ڈوب چکی ہے، ملک کو آئی ایم ایف کے پنجرے میں قید نہ کرے۔…