رونالڈو 800 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹ بالر بن گئے
لاہور: پرتگال کے سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے فٹ بال کی دنیا میں 800 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹ بالر ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔
کرسٹیانو رونالڈو نے یہ اعزاز پریمیر لیگ میں انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ اور آرسنل کے درمیان کھیلے…