کرپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی قائم
کراچی: سندھ ہائی کورٹ کرپٹو کرنسی کی قانونی حثیت کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔
سندھ ہائی کورٹ میں ڈیجیٹل کرنسی پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جس میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک، درخواست گزار وقار ذکا و دیگر حکام عدالت میں…