براؤزنگ ٹیگ

Crime News

مظفر گڑھ : گھر میں آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق

مظفر گڑھ کے علاقئ پیر جہانیاں میں واقع ایک گھر میں آتشزدگی کے باعث ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں 4 بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ایک گھنٹے کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو…

گوجرہ موٹروے پر 18 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا دلخراش واقعہ

فیصل آباد: گوجرہ موٹروے پر ایک 18 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا دلخراش واقعہ سامنے آیا ہے جس نے قومی شاہراہوں پر سیکیورٹی کی صورتحال پر ایک بار پھر سوال اٹھا دیئے ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی…

نور مقدم قتل کیس: تھراپی ورکس کی عمارت دوبارہ کھلوانے کی درخواست

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نور مقدم قتل کیس سے متعلق سیل کی جانیوالی تھراپی ورکس کی عمارت دوبارہ کھلوانے کی درخواست پر چیف کمشنر سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تھراپی ورک…

غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر خواتین کو بلیک میل کرنے والی ملزمہ گرفتار

گوجرانوالہ: پولیس نے غیر اخلاقی اور نازیبا ویڈیو بنا کر خواتین کو بلیک میل کرنے والی ملزمہ کو حراست میں لے لیا ہے۔ فیڈرل انوسٹی گیشن (ایف آئی اے) حکام کا کہنا ہے کہ یہ شاطر ملزمہ ناصرف خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیو بناتی بلکہ ان کے ذریعے…

نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم کے والد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر کی درخواست ضمانت پر سماعت 15 ستمبر تک ملتوی کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامر فاروق نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم کے والد ذاکر…

لاہور: تین سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی کرنے والا سوتیلا باپ گرفتار

لاہور: (رپورٹر: شاہد رضوی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں دن بدن زیادتی کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں۔ ایسے ہی ایک کیس میں پولیس نے اپنی ہی سوتیلی بیٹی کیساتھ مبینہ زیادتی کرنے والے باپ کو گرفتار کر لیا ہے۔ متاثرہ بچی کی عمر محض 3 سال بتائی جا…

لاہور: ہنجروال سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی 4 بچیوں کا تاحال سراغ نہ مل سکا

لاہور: لاہور کے علاقے ہنجروال سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی 4 بچیوں کا تاحال سراغ نہ مل سکا۔ پولیس نے رکشہ ڈرائیور ارسلان اور ایک محلہ دار عمر کو واقعے میں ملوث ہونے کے شبے میں حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق عمر نامی لڑکا 30 جولائی کی…

پشاور میں پولیس اہلکار نے اپنے ہی ساتھیوں کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

پشاور: پشاور میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک پولیس اہلکار نے اپنے ہی پیٹی بند بھائیوں کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم پولیس اہلکار ایک کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے بنائے گئے قرنطینہ سینٹر میں تعینات…

گوجرانوالہ: دو جعلی ایڈیشنل آئی جی، اصلی پنجاب پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

گوجرانوالہ: دو نوسر باز ایڈیشنل آئی جی بن کر لائسنس بنوانے کے لیے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو فون کرواتے اور دھمکاتے تھے، پولیس نے دونوں ملزموں کو دھر لیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق اہلکاروں نے شک کی بنا کر دونوں نوجوانوں کو حراست میں…

خوشاب میں 9 سالہ بچے سے اجتماعی زیادتی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

خوشاب: خوشاب میں 9 سالہ بچے کیساتھ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، دو ملزموں کو ناصرف زیادتی کا نشانہ بنایا بلکہ اس کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔ پولیس نے متاثرہ بچے کے دادا کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے دونوں ملزموں کو گرفتار…