یاسر شاہ کیخلاف لڑکی کو ہراساں کرنے اور زیادتی میں معاونت کے الزام پر مقدمہ درج
اسلام آباد: قومی ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کے خلاف 14سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے اور زیادتی میں معاونت کے الزام پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں خاتون کی درخواست پر ایف آئی آر درج کر لی گئی جس کے بعد…