براؤزنگ ٹیگ

crickter died in ground

نوجوان کرکٹر بیٹنگ کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

کراچی : نوجوان کرکٹر گراؤنڈ میں ہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا ۔ 33 سالہ جاندادخان نو ماہ کی بچی کا باپ تھا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے قائد آباد میں ریڈیو پاکستان کالونی میں جاری ٹورنامنٹ کےدوران کرکٹر جاندادخان کو دل کا دورہ…