براؤزنگ ٹیگ

Cricket

پی ایس ایل 7، پی سی بی کا بچوں کے اسٹیڈیم میں داخلے کیلئے این سی او سی سے رابطہ

لاہور: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) میں 12 سال سے کم عمر بچوں کے اسٹیڈیم میں داخلے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک بار پھر این سی اوسی سے رابطہ کیا ہے۔   چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ 12 سال سے کم عمر بچوں کو اجازت دلانے کے…

انتظار کی گھڑیاں ختم، سیٹی بجنے کو تیار، پی ایس ایل 7 کیلئے میدان سج گیا

کراچی : انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں۔ سیٹی بجنے کے لیے تیار ۔پاکستان سُپر لیگ سیون کے لیے میدان سج گیا۔ رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج شام کو ہوگی۔افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور میزبان کراچی کنگز کےدرمیان کھیلا جائے گا۔…

پی ایس ایل پر کورونا کا ایک اور وار، وسیم اکرم کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا 

کراچی: سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر اور پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ وسیم اکرم نے خود کو آئسولیٹ کرلیا۔ نیو نیوز کے مطابق وسیم اکرم اومان سے نجی لیگ میں شرکت کے بعد…

سابق ٹیسٹ کرکٹر کراچی میں انتقال کرگئے 

کراچی : پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سلیکٹر آفتاب بلوچ کراچی میں انتقال کرگئے ہیں ۔ ان کی عمر 68 سال تھی۔ نیو نیوز کے مطابق آفتاب اقبال نے پاکستان کے لیے 1969 اور 1975 میں ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں جبکہ وہ 2012 میں اقبال…

بابر اعظم ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار

دبئی : آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا ہے۔ https://twitter.com/ICC/status/1485502854257389571 آئی سی سی کی پریس ریلیز کے مطابق کرکٹر آف دی ایئر کے لیے…

پی سی بی کے دس ملازمین کورونا کا شکار

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے آغاز میں چند دن باقی ہیں لیکن اس سے پہلے کورونا وائرس نے ایک بار پھر کرکٹ بورڈ میں انٹری دی ہے۔   پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈکوارٹر قذافی اسٹیڈیم میں اب تک مجموعی طورپر دس کوویڈ کیسز پازٹیو کی نشاندہی ہوئی ہے۔…

انگلینڈ دوسری اننگز میں 124 پر ڈھیر، میچ اور سیریز آسٹریلیا کے نام

ہوبارٹ: آسٹریلیا نے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 146 رنز سے شکست دے کر ایشز سیریز 0-4 سے اپنے نام کر لی۔ انگلش ٹیم 271 رنز کے تعاقب میں 124 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ زیک کرالی 36 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ پیٹ…

کراچی میں ہر دوسرا شخص کورونا کا شکار، پی ایس ایل پر بھی خطرات کے بادل چھانے لگے

کراچی : کراچی میں کورونا وائرس کی شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے ۔شہر میں تقریباً ہر دوسرا شخص کورونا کا شکار ہے جو انتہائی خطرناک ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کیے گئے 6124 ٹیسٹ میں سے 2412 مثبت آئے۔ کورونا کیسز بڑھنے پر پی ایس…

جنوبی افریقا سے شکست ،کوہلی نے ٹیسٹ کپتانی چھوڑ دی

ممبئی : دنیا ئے کرکٹ کے مایہ ناز بلے باز اور بھارت کے کپتان  ویرات کوہلی نے ون ڈے ، ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیسٹ ٹیم کپتانی سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی نے اپنے ٹویٹ میں استعفے کا اعلان کرتے…