اہم میچ ، نیوزی لینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
دبئی : ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
دبئی میں کھیلے جا رہے ہیں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس…