190 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ مشکلات کا شکار
ابوظہبی : ٹی20 ورلڈ کپ سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو فتح کے لیے 190 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری ہے۔ویسٹ انڈیز کے 47 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ ہوگئے ہیں۔
ابوظہبی میں کھیلے جا رہے ہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 35 ویں…