آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ 2022 کا شیڈول جاری
دبئی: نیوزی لینڈ میں ہونے والے آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ 2022 کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی )نے ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کر دیا ہے ، ٹورنامنٹ کا آغاز 4 مارچ 2022 کو ٹورنگا کے بے…