ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک، بھارت میچ میں اشتہارات کیلئے 10 سیکنڈ کا معاوضہ 30 لاکھ روپے
ممبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں اشتہارات کیلئے نشریاتی ادارے نے صرف 10 سیکنڈ کے اشتہار کیلئے 25 سے 30 لاکھ روپے طلب کر لئے۔
ایک رپورٹ کے مطابق ٹی 20ورلڈ کپ کے میچز دکھانے والے…