پی سی بی نے شائقین کرکٹ کیلئے زبردست اعلان کر دیا
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز رواں مہینے 27 تاریخ سے ہو رہا ہے جس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مداحوں کیلئے زبردست اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے ساتویں…