ائر فرانس کے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی ، چین میں ہنگامی لینڈنگ
بیجنگ : ایئر فرانس کے طیارے نے چین میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے ۔ چینی شہر پیجنگ میں ائر فرانس کے طیارے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایئر فرانس کے اے ایف 393 طیارے نے ہفتے کو علی الصبح بیجنگ ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ…