براؤزنگ ٹیگ

CPEC

چین اور پاکستان کا دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم

اسلام آباد:  نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی اور چینی وزیرخارجہ وانگ ای نے دونوں ممالک کی جانب سے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہا رکیا۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق تبت میں ٹرانس ہمالیہ فورم کے اجلاس کی سائیڈ لائن پر…

سی پیک اور پاک چین دوستی کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی: چین

بیجنگ: گوادر میں چینی انجینئرز کو نشانہ بنانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین اور پاکستان کے درمیان دوستی اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کی ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوئی بھی کوشش کامیاب…

جمعیت علمائے اسلام اقتدار میں آ کر پاک چین اقتصادی راہداری پر کام شروع کرے گی، مولانا فضل الرحمان

ڈی آئی خان: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وطن کو دوبارہ غلام نہیں بننے دیں گے اور تحریک انصاف کو ووٹ دینے والا ملک کو ڈبونے کے مترادف ہے۔    جلسہ عام سے خطاب کے دوران انہوں کہا کہ بہت جلد اقتدار میں آ…

بھارت کا جارحانہ رویہ اور ہندوتوا کا نظریہ خطے کے عدم استحکام کا سبب بن رہا ہے، وزیراعظم

بیجنگ: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت کا جارحانہ رویہ اور ہندوتوا نظریہ علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے اور موجودہ بھارتی رجیم خطے کے دیرپا عدم استحکام کا سبب بن رہی ہے۔   وزیر اعظم عمران خان نے چین کے معروف تھنک ٹینکس، یونیورسٹیوں اور…

ماضی کی حکومتیں چور نہ ہوتیں تو زیادہ سڑکیں بنتیں: وزیراعظم 

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی پیسے چوری نہ ہوتے تو زیادہ سڑکیں بنتیں۔  ماضی میں تقریباً ایک ہزار ارب روپیہ لوگوں کی جیبوں میں گیا ۔اس زیادہ کیا ظلم ہو سکتا ایک طرف قبضے دوسری طرف مہنگی سڑکیں بنائی گئیں۔ کرپشن،قبضہ اس لیے…

خیبر پختونخوا: سی پیک کی زمین پر نجی ہاؤسنگ سوسائیٹیز بنائے جانے کا انکشاف

پشاور : خیبر پختونخوا میں سی پیک کے لئے مختص زمین پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق اینٹی کرپشن پشاور نے سی پیک کی زمین پر بنی نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے خلاف انکوائری شروع کردی ہے ۔سوات…

امریکی رپورٹ میں سی پیک منصوبے کے حوالے سے غلط خبر پھیلائی گئی: وفاقی وزیر اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ امریکہ کی ایک رپورٹ میں سی پیک منصوبے کے حوالے سے غلط خبر پھیلائی گئی، دنیا کی بہت سی طاقتیں چاہتی ہیں کہ یہ منصوبہ…

امن کے بعد تجارت اولین ترجیح ہے اور سی پیک میں شمولیت چاہتے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

کابل: طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ہم سی پیک میں شمولیت چاہتے ہیں اور اول ترجیح تجارت کا فروغ ہے جبکہ افغانستان کو پشاور سمیت پاکستان کے دیگر علاقوں سے منسلک کیا جائے۔   انہوں نے کہا کہ خ اب افغانستان میں تعمیری کام ہوں،…

کراچی کو دوبارہ سے روشنیوں کا شہر بنانے کا منصوبہ، چین سرمایہ کاری کرے گا

کراچی: سی پیک منصوبے کے تحت وفاقی حکومت نے کراچی کو دوبارہ سے روشنیوں کا شہر بنانے کیلئے ایک زبردست منصوبہ پیش کیا ہے، اس منصوبے پر تین اعشاریہ پانچ بلین ڈالر لاگت آئے گی، چین اس پراجیکٹ پر سرمایہ کاری کرے گا، اس منصوبے کی نقاب کشائی کر…

کراچی کوسٹل زون کو اقتصادی راہداری میں شامل کرنے پر اتفاق

کراچی: پاکستان اور چین نے کراچی کوسٹل زون کو اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل کرنے پر اتفاق کر لیا ہے جس کے بعد کراچی دنیا کے سر فہرست بندرگاہوں میں شمار ہو گا۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی…