شہباز شریف سی پیک کو سیاست سے دور رکھیں،اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک)کو سیاست سے دور رکھیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی نے کہا کہ صنعتی زون…