براؤزنگ ٹیگ

Covid

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کورونا کا شکار

کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا ہے۔ ترجمان وزیراعلی سیکریٹریٹ  کی جانب سے بھی وزیر اعلیٰ بلوچستان کے کورونا میں مبتلا ہونے کی…

کورونا وائرس نے مزید 33 افراد کی جان لے لی

اسلام آباد:پاکستان میں کورونا سے اموات اور نئے کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری  ہے،  مہلک وائرس سے مزید 33 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی  تعداد 30 ہزار9ہو گئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی)…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ آسٹریلیا منسوخ کر دیا

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے کورونا مشکلات کی وجہ سے دورہ آسٹریلیا منسوخ کر دیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے اپنی ٹیم کا دورہ  آسٹریلیا منسوخ ہونے کی تصدیق کر دی گئی اور دورہ منسوخی کی وجہ کورونا وائرس کی پانچویں لہر سے پیدا ہونے…

اداکارہ  عتیقہ اوڈھو کورونا وائرس کا شکار

کراچی: اداکارہ  عتیقہ اوڈھو کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ  وہ کس طرح کورونا وائرس کا شکار بننے کے بعد   قرنطینہ میں رہتے ہوئے اپنے کاموں کو انجام دے رہی…

پاکستان میں کورونا سے مزید 6اموات

  اسلام آباد: پاکستان میں کورونا سے مزید 6افراد جان کی بازی ہار گئےجس کے بعد ملک بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 28ہزار933 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی اوسی) کے مطابق  24 گھنٹے کے دوران مزید 51ہزار141کورونا ٹیسٹ کیے…

جنوبی افریقہ سے آنے والا بھارتی شہری کورونا وائرس سے متاثر

نئی دہلی: جنوبی افریقہ سے آنے والا بھارتی شہری کورونا کا شکار ہوگیا ۔  بھارتی شہری کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے جبکہ  ماہرین نئی قسم اومی کرون کے بارے میں جاننے کی کوشش کررہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ میں پائے جانے والے کورونا وائرس…

کورونا کے بعد پنجاب میں ایک اور وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، وزیر صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادی

کورونا کے بعد پنجاب میں ایک اور وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، وزیر صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادی لاہور:وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے ایک دفعہ پھر عوام کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ،یاسمین راشد کا کہنا ہے ڈینگی وائرس شدت اختیار کر رہا ہے جس کیلئے…