سابق وزیر اعظم دوسری بار کورونا علامات کا شکار
لاہور :سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی میں دوسری بار کرونا علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کروایا گیا لیکن رپورٹ منفی آگئی ۔
سابق وزیر اعظم کے اہلخانہ کا کہنا ہے ہفتہ کی رات شاہد خاقان عباسی کی ہفتہ کے روز گھر پر طبیعیت خرا ب ہوئی جس پر گھر میں…