تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور انکی اہلیہ کو کورونا ہو گیا
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کی اہلیہ کورونا کا شکار ہو گئیں ہیں۔
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور انکی اہلیہ کورونا سے متاثر ہوئے ہیں ۔ اس حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما کہا ہے کہ کورونا…