پاکستان میں ایک روز میں کورونا کیسز کی شرح میں بڑا اضافہ
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، ایک ہی روز میں 1293 نئے کیسز نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) کے مطابق کراچی میں 95، لاہور میں 42، اسلام آباد…