مریم اورنگزیب نے حکومت پر کورونا ریلیف فنڈ میں بے ضابطگیوں کا الزام لگا دیا
لاہور: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی حکومت پر کورونا ریلیف فنڈ میں 40 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا الزام لگایا ہے۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کورونا سے متعلق فنڈز کا حکومت نے ریکارڈ فراہم نہیں…