کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کھانے والی دوائی کا ٹرائل شروع
لندن: کووڈ 19 سے بچاؤ کیلئے جہاں اس وقت پوری دنیا میں انجکشن کے ذریعے ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے تو وہیں اب فائزر نے اینٹی وائرل دوا کے ٹرائل کا آغاز کر دیا ہے۔
فائزر کی جانب سے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب امریکا ہی کی ایک…