بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو جیل سے رہا کردیا گیا
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے کو جیل سے رہائی مل گئی ۔ممبئی ہائی کورٹ نے آریان خان کی ضمانت کا حکم جاری کردیا تھا لیکن کاغذی کارروائی پوری نہ ہونے کے باعث ان کو آج جیل سے رہا کردیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق بالی وڈکے سپرسٹار شاہ رخ…