سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کے حوالے سے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
آفیشل سکیرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے چیئر مین پی ٹی آئی…