مہلک کورونا وائرس سے مزید 28 افراد کا انتقال، ایک ہزار 4 نئے کیس رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان میں مہلک وائرس سے مزید 28 افراد انتقال کر گئے ہیں جس سے اس موذی مرض سے جاں بحق ہونے والے شہریوں کی مجموعی تعداد اموات کی تعداد 28 ہزار 134 ہو گئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ چوبیس…