براؤزنگ ٹیگ

corona virus

شفقت محمود کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس کی تصدیق انہوں نے ٹوئٹر پر کی۔ تفصیلات کے مطابق شفقت محمود نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

اومی کرون کا پھیلاؤ، پی ایس ایل 7 کے انعقاد کیلئے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک بھر میں اومی کرون کے پھیلاؤ کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے انعقاد کیلئے مختلف آپشنز پر غور کر دیا ہے۔  ذرائع کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے ساتویں…

شیریں مزاری کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں جس کے بعد انہوں نے قرنطینہ اختیار کر لیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق شیریں مزاری کی کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آئی ہے جس کے بعد انہوں نے…

ملک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں: اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، اس لئے شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔  تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ…

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کورونا کا شکار ہو گئے

لاہور: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ بھی عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جنہوں نے قرنطینہ اختیار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کا انگلینڈ سے پاکستان روانگی کیلئے کورونا…

لیونل میسی کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے

برلن: ارجنٹائن کے سٹار فٹ بالر لیونل میسی عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور ان کے ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ گئی ہے۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی فٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) نے میسی سمیت…

پی ایس ایل میں 9 کھلاڑیوں کے کورونا میں مبتلا ہونے پر میچ ملتوی کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کیلئے کورونا ایس او پیز تیار کر لی گئی ہیں جن کے مطابق ٹیم کیلئے 12 فٹ کھلاڑیوں کی ضرورت ہو گی اور 9 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر میچ ملتوی کر دیا جائے گا۔  تفصیلات کے مطابق پی…

لاہور میں اومی کرون کے مزید 20 کیسز سامنے آ گئے

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومی کرون کے مزید 20 کیسز سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 170 ہو گئی ہے جبکہ شہر میں مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔  محکمہ صحت کے…

سندھ میں 101 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہو گئی

کراچی: سندھ میں 101 افراد میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومی کرون کی تصدیق ہو گئی ہے اور تمام افراد کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔  محکمہ صحت سندھ کے مطابق سب سے زیادہ 39 کیسز کراچی کے ضلع جنوبی میں سامنے آئے ہیں اور 23 کیسز…

این سی او سی کا کل سے ملک بھر میں بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) نے کل سے ملک بھر میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے خلاف بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  این سی او سی کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ بوسٹر ڈوز کورونا وائرس ویکسین…