کورونا کیس سامنے آنے پر سکول کی بجائے کلاس روم بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ اور وزارت تعلیم نے عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کی صورت میں سکول کی بجائے کلاس رومز بند کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ اور وزارت تعلیم نے…