برطانیہ میں کورونا وائرس کے وار جاری ، چند گھنٹوں میں 90 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے
لند ن: برطانیہ میں کورونا کے مریضوں میں ریکارڈ اضافہ ، مزید 93 ہزار45 کیس رپورٹ ہوئے اور 111 افراد جاں بحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ برطانوی حکام نے اس پر…