براؤزنگ ٹیگ

Corona Vacination

سرکاری کھاتوں میں نواز شریف ویکسی نیٹڈ، دوسری ڈوز کا بھی جعلی اندراج ہو گیا

لاہور: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو سرکاری کھاتوں میں مکمل ویکسی نینٹڈ کر دیا گیا ہے۔ لاہور کے بعد نارووال میں بھی ان کی ویکسی نیشن کا جعلی اندراج کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کو سائنو ویک کے بعد کین سائنو کی سنگل ڈوز بھی…