براؤزنگ ٹیگ

corona vaccine

دنیا کورونا ویکسین کی بروقت اور مساوی تقسیم میں ناکام رہی : انتونیو گوتریس

نیویارک: اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ دنیا کورونا ویکسین کی بروقت اور مساوی تقسیم میں ناکام رہی ہے ۔ انتونیو گوتریس نے نشاندہی کی کہ دنیا کے کچھ حصوں میں کچرے میں…

کورونا ویکسنیشن کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

واشنگٹن : کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکیسین انسان کو صرف کوویڈ سے ہی نہیں بچاتی بلکہ اس کا ایک اور بڑا فائدہ سامنے آیا ہے جسے ماہرین نے خوش آئند قرار دیا ہے۔ امریکا میں ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق کورونا ویکسینیشن سے نہ صرف کورونا…

کورونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس میں تاخیر کی جانی چاہیے: ڈبلیو ایچ او

بداپسٹ: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم گیبرئیسس نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس میں تاخیر کی جانی چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ ان ممالک میں جہاں آبادی کے صرف ایک یا دو فیصد…

برازیل نے بھارت کیساتھ کورونا ویکسین کا معاہدہ منسوخ کر دیا

نیو دہلی: برازیل نے بد عنونی کے پیش نظر بھارت کے ساتھ کورونا ویکسین کا معاہدہ منسوخ کر دیا ۔ رپورٹ کے مطابق برازیل نے بھارت کے ساتھ کورونا ویکسین کی 32 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ڈیل منسوخ کی ہے ۔ اس معاہدے میں بھارت نے کورونا ویکسین کی 2 کروڑ…

پاکستان میں کورونا وائرس مزید 38 زندگیاں نگل گیا، مثبت کیسز کی شرح 2.37 فیصد رہی

لاہور: پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 38 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جس کے بعد اس موذی مرض سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 22 ہزار 108 ہو گئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 46 ہزار 124 کورونا ٹیسٹ کیےگئے جس میں سے ایک ہزار 97 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔…

کورونا ویکسین کی قلت، کراچی سمیت سندھ بھر میں ویکسی نیشن سینٹر بند

کراچی: عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کی شدید قلت کی وجہ سے کراچی سمیت صوبہ سندھ کے تمام ویکسی نیشن مراکز کو بند کر دیا گیا ہے۔ ادھر صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بھی ان ادویات کی کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سندھ حکومت…

ویکسین ختم ہونے پر لاہور کے ایکسپو سنٹر میں شہریوں کا احتجاج

لاہور (نیو نیوز) لاہور کے ایکسپو سنٹر میں ویکسین ختم ہونے پر بیرون ملک جانے والے افراد نے احتجاج کیا ہے۔ انتظامیہ کی طرف سے ویکسین لگوانے کے لیے ایک ہفتے بعد کا ٹائم دیا جا رہا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق لاہور کے ایکسپو سنٹر میں ویکسین ختم…