براؤزنگ ٹیگ

corona vaccine

اسلام آباد میں ایک ہی دن مزید 34 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہو گئی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک ہی دن میں مزید 34 افراد میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں ایک دن…

یورپ بھر میں اومی کرون کے کیسز میں اضافہ، کئی ممالک میں پابندیاں عائد

لاہور: یورپ بھر میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومی کرون کے کیسز میں اضافے کے باعث ایک بار پھر پابندیاں عائد ہونے کیساتھ ساتھ پروازیں منسوخ ہونے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔  برطانوی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے نئے…

اسلام آباد میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آ گیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومی کرون کا کیس سامنے آ گیا ہے اور کنٹیکٹ ٹریسنگ جاری ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں اومی کرون کا کیس سامنے آیا ہے اور حکام کا کہنا ہے…

کراچی میں اومی کرون ویرئنٹ کے مزید 8 مشتبہ کیسز سامنے آ گئے

کراچی: شہر قائد میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے اومی کرون ویرئنٹ کے مزید 8 نئے مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور ان تمام افراد کو نجی ہسپتال میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔  محکمہ صحت سندھ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کے…

پشاور میں کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کے انتظامات مکمل

پشاور: صوبہ خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (ایچ ایم سی) میں کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔  ایچ ایم سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…

کراچی میں اومی کرون کے 6 مشتبہ کیس سامنے آ گئے

کراچی: شہر قائد میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومی کرون کے 6 مشتبہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں اور تمام افراد کو قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق تمام افراد بیرون ملک سے کراچی پہنچے ہیں جن میں کورونا وائرس…

رافیل نڈال کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

میڈرڈ: سپین سے تعلق رکھنے والے معروف ٹینس سٹار رافیل نڈال کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جنہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔  غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر ابوظہبی میں انہوں نے ایک نمائشی…

این سی او سی کا کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کیلئے عمر کی حد کم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کیلئے عمر کی حد میں کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اب 30 سال سے زائد عمر کے افراد بوسٹر ڈوز لگوانے کے اہل ہوں گے۔  تفصیلات کے مطابق بوسٹر ڈوز یکم جنوری…

جرمنی میں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران 390 اموات، ملک بھر میں پابندیاں سخت کر دی گئیں

برلن: جرمنی میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 74 ہزار 352 کورونا مریض سامنے آنے اور 390 اموات ہونے کے باعث ملک بھر میں پابندیاں سخت کر دی گئی ہیں۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ اموات کے بعد جرمنی میں…

کورونا بوسٹر ویکسین کیلئے ’مکس اینڈ میچ‘ حکمت عملی کی اجازت دیدی گئی

واشنگٹن: امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ( ایف ڈی اے ) نے کورونا بوسٹر ویکسین کیلئے ’مکس اینڈ میچ‘ حکمت عملی کی اجازت دیدی ہے۔  ایف ڈی اے کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بوسٹر ویکسین کیلئے اہل افراد بنیادی ویکسی نیشن کے…