براؤزنگ ٹیگ

corona vaccine

بیرون ملک سفر کیلئے بوسٹر فیس ختم، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: حکومت نے بیرون ملک سفر کیلئے بوسٹر فیس کی سہولت ختم کر دی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جبکہ پاکستان میں کورونا وائرس کے پی سی آر ٹیسٹ میں استعمال ہونے والی کٹس اور سامان کی درآمد پر اربوں روپے کمائے جانے کا انکشاف…

شفقت محمود کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس کی تصدیق انہوں نے ٹوئٹر پر کی۔ تفصیلات کے مطابق شفقت محمود نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

کورونا ویکسین کیخلاف فرانس، جرمنی، آسٹریا اور اٹلی میں مارچ

پیرس: یورپ کے کئی ممالک میں ہزاروں افراد کورونا ویکسین کے خلاف سڑکوں پر آگئے ۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق فرانس ، جرمنی ، آسٹریا اور اٹلی میں مظاہرین نے سڑکوں پر مارچ کیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی ، پیرس میں ایک لاکھ سے زائد…

لیونل میسی کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے

برلن: ارجنٹائن کے سٹار فٹ بالر لیونل میسی عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور ان کے ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ گئی ہے۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی فٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) نے میسی سمیت…

پی ایس ایل میں 9 کھلاڑیوں کے کورونا میں مبتلا ہونے پر میچ ملتوی کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کیلئے کورونا ایس او پیز تیار کر لی گئی ہیں جن کے مطابق ٹیم کیلئے 12 فٹ کھلاڑیوں کی ضرورت ہو گی اور 9 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر میچ ملتوی کر دیا جائے گا۔  تفصیلات کے مطابق پی…

سندھ میں 101 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہو گئی

کراچی: سندھ میں 101 افراد میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومی کرون کی تصدیق ہو گئی ہے اور تمام افراد کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔  محکمہ صحت سندھ کے مطابق سب سے زیادہ 39 کیسز کراچی کے ضلع جنوبی میں سامنے آئے ہیں اور 23 کیسز…

این سی او سی کا کل سے ملک بھر میں بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) نے کل سے ملک بھر میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے خلاف بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  این سی او سی کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ بوسٹر ڈوز کورونا وائرس ویکسین…

لیونل میسی سمیت 3 فٹ بالر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

لاہور: ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے سٹار فٹ بالر اور فرانسیسی فٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) کے لیونل میسی کلب کے 2 ساتھیوں سمیت کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔  غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی کلب کی جانب سے…

مصباح الحق کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کورونا وائرس شکار ہو گئے ہیں جس کے باعث انہوں نے ازخود قرنطینہ اختیار کر لیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق مصباح الحق کے کورونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آ گئی ہے جس پر انہوں نے…

لاہور میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں اومی کرون کی تصدیق، مجموعی تعداد 50 ہو گئی

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہونے لگا ہے اور ایک ہی روز میں 37 مزید کیسز سامنے آ گئے ہیں جن میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد بھی شامل ہیں۔  تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا…