براؤزنگ ٹیگ

Corona vaccination

کورونا ویکسینیشن مکمل کرنے والے افراد کو عمرے کی اجازت دینے کا فیصلہ

ریاض: سعودی حکومت نے کورونا ویکسینیشن مکمل کرنے والے افراد کو ہی عمرے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق آج سے کورونا ویکیسن کی دونوں خوارکیں لگوانے والے افراد ہی ، مسجدالحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں…

مرحومہ بیگم کلثوم نواز کے شناختی کارڈ پر بھی ویکسی نیشن کی جعلی انٹری

لاہور: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی مرحومہ اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی بھی کورونا ویکسی نیشن کی جعلی انٹری کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مرحومہ کلثوم نواز کی جعلی انٹری گزشتہ روز 5 اکتوبر کو کی گئی۔ اس جعلی انٹری کے مطابق مرحومہ کو عالمی…

کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے ہوجائیں خبردار، آج سے پابندیاں سخت

لاہور: انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ملک بھر میں عالمی وبا سے بچاؤ کے ٹیکے نہ لگوانے والے شہریوں پر پابندیاں سخت کر دی گئی ہیں، اس کا اطلاق آج سے ہوگا۔ خیال رہے کہ…

پاکستان میں 12 سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کی ویکسی نیشن کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں 12 سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے ان کی ویکسی نیشن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطوں…

پنجاب حکومت کا یونین کونسل کی سطح پر کورونا ویکسی نیشن کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ محرم الحرام کے بعد صوبہ بھر میں یونین کونسل کی سطح پر تمام شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے…

کورونا ویکسینیشن کا ریکارڈ اب آپ کے موبائل فون میں محفوظ ہوگا

واشنگٹن: کورونا ویکسینیشن کا ریکارڈ اب آپ کے موبائل فون میں محفوظ ہوگا۔ اس اپ ڈیٹڈ اے پی آئی کو سب سے پہلے امریکا میں متعارف کروایا جارہا ہے اور جلد دیگر ممالک میں بھی اسے پیش کیا جائے گا۔ یہ اپ ڈیٹڈ اے پی آئی یا اپلیکیشن…