شیریں مزاری کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں جس کے بعد انہوں نے قرنطینہ اختیار کر لیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شیریں مزاری کی کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آئی ہے جس کے بعد انہوں نے…