پاکستان میں کورونا سے اموات میں کمی، 6 افراد انتقال کرگئے
لاہور: پاکستان میں کورونا سے اموات میں کمی ، مزید 6 افراد انتقال کرگئے ، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہزار 392 ہو گئی ۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ، 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر…