براؤزنگ ٹیگ

coroan virus

کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ

اسلام آباد:پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث اموات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 19 افراد کورونا وائرس کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے جبکہ 580 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں…