وزیراعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس ، کالعدم تنظیم سے معاہدے پر بریفنگ
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس جاری ہے ۔ ملکی سیاسی اور موجودہ صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے۔
نیو نیوز کے مطابق کالعدم تنظیم کے ساتھ معاہدے پر کور کمیٹی کو بریفنگ دی…