ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا، دودھ اور گھی سمیت 21 اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ
لاہور: ملک میں مہنگائی کا طوفان تھمنے میں نہیں آ رہا اور رواں ہفتے گھی، دالیں اور چائے کی پتی سمیت 21 اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے باعث عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہونے والی ہفتہ وار…