رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان حلفی جمع کرا دیا، توہین عدالت کا شوکاز واپس لینے کی استدعا
اسلام آباد: گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریری بیان جمع کرا دیا جس میں کہا ہے کہ جو کچھ بھی ہوا اس پر افسوس کا اظہار کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں، جو کچھ حلفیہ کہا ان حقائق پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا…