ٹی ٹی پی آئین پاکستان کے تحت چلے تو سوچیں گے انھیں عام معافی دیں یا نہیں، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کیلئے عام معافی کا سوچا جا سکتا ہے لیکن انھیں اس کیلئے اپنے نظریات کو چھوڑ کر پاکستانی آئین کے مطابق چلنا ہوگا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یہ بات ایک نجی چینل کو انٹرویو…