گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
لاہور: یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر اشیا مہنگی کر دی گئیں ، گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ ۔
تفصیلات کے مطابق مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل 46 روپے تک فی لیٹر مہنگے ہو گئے جبکہ گھی کی قیمت میں 34…