براؤزنگ ٹیگ

COAS

آرمی چیف کا برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے رابطہ، نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف ایڈمرل انتھونی ریڈکن سے ‏ٹیلی فونک رابطہ کر کے انہیں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔   آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیلفونک گفتگو میں باہمی تعاون کو…

پاکستان جاپان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کا خواہاں ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ علاقائی امن، خوشحالی کے لیے تمام پڑوسیوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار…

میدان جنگ میں سخت تربیت ضروری ہے: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

سیالکوٹ : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ چونڈا کےقریب چنوکی کادورہ کیا ۔ گوجرانوالہ کورکی وکٹری شیلڈ مشقوں کا مشاہدہ کیا ۔    مشقوں کے موقع پر جوانوں سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ میدان جنگ میں سخت اورحقیقی معنوں میں تربیت…

آرمی چیف کی ڈی جی آئی ایس آئی کے ہمراہ وزیراعظم سے اہم ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے ملاقات کی ہے۔ سلامتی امور اور سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ…

بیلا روس کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بیلاروس کے سفیر نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی…

ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کورونا کیخلاف جنگ میں صف اول میں کھڑے رہے ، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورونا کے دوران آرمی میڈیکل کور کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کورونا کیخلاف جنگ میں صف اول میں کھڑے رہے۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

پاکستان کا امن افغانستان سے جڑا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا امن افغانستان سے جڑا ہے اور ہمسایہ ملک میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے اٹلی کے سیکریٹری جنرل دفاع…

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  سے پاکستان اور افغانستان کے لیے برطانوی نمائندہ خصوصی نے ملاقات کی۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

عالمی برادری افغان عوام کی خوشحالی کیلئے اپنا کردار ادا کرے: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی کانگریس کے وفد نے ملاقات کی ہے ۔ دوطرفہ تعلقات اور افغان صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔آرمی چیف نے کہا افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے ۔ عالمی برادری کو افغانستان میں…

افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کیلئے معاشی بحالی ضروری ہے،آرمی چیف

راولپنڈی :پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی بحرین کے سپیکر سے اہم ملاقات ہوئی جس میں افغا نستان کی سکیورٹی اور باہمی تعاون کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں افغانستان میں انسانی بحران سے…