براؤزنگ ٹیگ

COAS

پاکستان کے ساتھ علاقائی سلامتی اور دفاعی شراکت کے منتظر ہیں: امریکا

واشنگٹن: امریکی ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کا بڑا نان نیٹو اتحادی اور پارٹنر ہے ، پاکستان کے ساتھ علاقائی سلامتی اور دفاعی شراکت کے منتظر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے…

 ‘آرمی چیف سندھ میں کرپشن کے خاتمے، معیشت اور آزاد عدلیہ کی بحالی، ایرانی  تیل کی اسمگلنگ کو…

لاہور:سینئر صحافی کامران خان کہتے ہیں کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی پیش رفت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اب پاکستان کی معاشی بقا کی جنگ کی قیادت کریں گے۔ کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر…

پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کے حصول کے لیے باہمی تعاون کا فروغ چاہتے ہیں۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیلجیئم کا سرکاری دورہ کیا اور…

آرمی چیف سے برطانوی فٹبالر مائیکل اوون کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے برطانوی فٹبالر مائیکل اوون نے ملاقات کی ہے۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف…

شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، دہشت گردی کا مکمل خاتمہ یقینی بنائیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ یقینی بنائیں گے اور شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔   آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ…

ملٹری سکیورٹی قومی سلامتی کا صرف ایک پہلو ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملٹری سیکیورٹی قومی سلامتی کا صرف ایک پہلو ہے۔   قومی سلامتی کے تمام پہلوئوں پر مشتمل جامع پالیسی کی تشکیل زبردست اقدام ہے، یہ دستاویز قومی سلامتی کا تحفظ یقینی بنانے میں مدد گار…

آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر کی ملاقات ہوئی ہے۔   آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی گئی جب کہ ‏افغان صورتحال سمیت مختلف شعبوں میں…

ترک ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف کی آرمی چیف اور سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات

راولپنڈی: ترک ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف نے آرمی چیف اور سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سیلکوک بیراک تاروگلو…

خطے میں امن مستحکم اور خوشحال افغان عوام کے لئے کوشاں ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی المیے سے بچنے کیلئے ‏سنجیدہ عالمی کوششوں کی ضرورت ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے یونانی سفیر نے الوداعی ملاقات ‏کی جس میں باہمی دلچسپی،…

افغانستان میں انسانی المیہ کو جنم لینے سے روکنا ہو گا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی المیہ کو جنم لینے سے روکنا ہو گا۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحرین نیول فورس کے کمانڈر نے ملاقات…