براؤزنگ ٹیگ

Coal Mine

ضلع دکی میں کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 4 کان کُن جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے چمالنگ کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے 4 کان کن جاں بحق ہو گئے۔ چیف مائنز انسپکٹر بلوچستان عبدالغنی کے مطابق چمالنگ کی کوئلہ کان میں 4 کان کن کانکنی کر رہے تھے کہ کان میں زہریلی…