براؤزنگ ٹیگ

CNG Station Closed In Karach

سی این جی سٹیشن بند کرنے کا فیصلہ ،عوام رُل گئی

کراچی:سی این جی ڈیلر ایسوسی ایشن نے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز ہفتہ کی صبح سے 10 دن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق سندھ بھر میں ہفتہ 16 اکتوبر کی صبح 8 بجے سے سی این جی بند ہوگی۔ ایسوسی ایشن نے بتایا کہ سندھ میں 10 روزہ سی…