سی این جی عوام کی پہنچ سے دور،قیمتوں میں حیران کن اضافے کیلئے ہو جائیں تیار
اسلا م آباد:پٹرولیم مصنوعات میںحیران کن اضافے کے بعد حکومت نے سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے سمری تیار کر لی ،جس کے مطابق پہلے مرحلے میں ریجن ٹو کیلئے سی این جی پر سیلز ٹیکس کی قیمت میں 60 روپے53 پیسے فی کلو جبکہ ریجن ون کیلئے سی این…