براؤزنگ ٹیگ

CM

حاصل پور کے نجی کالج میں غیراخلاقی حرکات، وزیراعلیٰ کا نوٹس ، کالج سیل

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے حاصل پور کے نجی کالج میں ڈانس پارٹی کا نوٹس لے لیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کالج کی تقریب میں غیراخلاقی سرگرمیوں کانوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ۔ جبکہ نجی کالج کو سیل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے…

جام کمال نے وزارت اعلیٰ بچانے کیلئے جے یو آئی سے مدد مانگ لی

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان  جام کمال نے وزارت اعلیٰ بچانے کے لیے جے یو آئی سے مدد مانگ لی ہے۔ وزیراعلیٰ جام کمال نے جےیوآئی رہنماعبدالغفورحیدری سےملاقات کی ہے۔   نیو نیوز کے مطابق  جام کمال نے حکومت بچانےکیلئے مولانا…

سندھ حکومت اور آئی جی میں پھر تنازع

کراچی: سندھ حکومت اور آئی جی سندھ میں ایک بار پھر نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تنازع وزیر اعلیٰ کے پی ایس او فرخ بشیر کی ترقی نہ ہونے پر ہوا، ایس ایس پی فرخ بشیر اور کئی افسران کی اگلے عہدے پر ترقی نہ ہوسکی۔…

بلوچستان میں سیاسی ہلچل، وزیراعلیٰ کو دی گئی مہلت ختم

کوئٹہ : بلوچستان میں سیاسی ہل چل جاری ہے۔ وزیراعلیٰ جام کمال کو دی گئی 15 دن کی مہلت ختم ہوگئی ہے۔ اپوزیشن کا دعویٰ ہے کہ وزیراعلیٰ 2 دن میں مستعفی ہوجائیں گے۔چیئرمین سینیٹ بھی ثالثی کیلئےدوبارہ کوئٹہ پہنچ گئے۔ نیو نیوز کے مطابق وزیر…